Tags » Iran

Nuclear Talks with Iran Show New US Approach to Middle East

Barack Obama wanted to do everything differently than his predecessor, also in the realm of foreign policy. He wanted to bring an end to America’s role as global police officer and to lead from the background rather than pursue one-sided dominance. 113 more words

Middle East

Prospects for Iran nuclear agreement remains uncertain

LAUSANNE, Switzerland – Iran nuclear negotiators resumed talks here Wednesday, just hours after abandoning a March 31 deadline to reach the outline of a deal and agreeing to press on. 682 more words

World

Russia and Iran Say "progress achieved" in Iran Talks as Discussion Continues after Deadline

Time: 10:55 p.m. CEST

The self-imposed deadline in the negotiation over Iranian nuclear program passed, but most of the negotiators are still in Lausanne, Switzerland for the talks. 249 more words

Writings

Photos: Stress & Hope in Tehran :: صور: تزامنا مع المباحثات الدولية.. ملامح الأمل في طهران

مع استمرار المباحثات الدولية حول البرنامج النووي الإيراني، تستمر حياة الإيرانيين في ظل العقوبات الدولية، سلاح الدول الكبرى الفتاك للضغط على إيران للرضوخ لمطالبهم في مباحثات برنامجها النووي، فيما تتحول المعاناة اليومية من إيران إلى حياة رتيبة جامدة تكاد تخلوا من الأمل.

Society+Culture

سعودی عرب کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں


کویت: یمن میں جاری کشیدہ صورت حال کے حل کے لئے ایران نے خواہش ظاہر کردی ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر یمن کے بحران کو ختم کرنے کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین عامر کا کہنا ہے ایران یمن کی تمام جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر واپس لانا چاہتا ہے۔انہوں نے سفارش کی کہ یمن کی تمام جماعتیں پُرامن ہو جائیں اور مذاکرات شروع کریں۔ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے تعاون کرسکتے ہیں۔

ایران اور ان کے علا قائی حریف کے ساتھ رابطے کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس کے لئے کوشش کررہے ہیں تاہم وہ اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتا سکتے۔حسین عامر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس یمن کے بحران کو حل کرنے کے لئے تجاویز موجود ہیں۔ایران یمن کے حوثی قبائل کی ہمایت کرتا ہے جو اس وقت دارلحکومت صنعا پر مکمل کنٹرول حاصل کئے ہوئے ہیں اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ صدر منصور ہادی کی فوجوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے ان پر سعودی عرب کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران یمن کے حوثی قبائل کی مدد کررہا ہے۔انھوں نے سعودی عرب اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے یمن میں گذشتہ 6 روز سے کی جانے والی فضائی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن میں فوجی حملہ ایک بڑی اسٹریٹجک غلطی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بحران کے فوری حل اور یمن کی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے فوجی آپریشن کو فوری بند کرنے کی ضروری ہے۔ادھر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل کا کہنا ہے کہ آپریشن اس وقت تک جاری رکھا جائے گا جب تک تمام اہداف مکمل نہیں کرلئے جاتے اور یمن میں اتحاد قائم نہیں ہوجاتا۔

انہوں سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی مشاورتی باڈی کو بتایا کہ ‘ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم اگر کوئی جنگ کا ڈھول بجانا چاہتا ہے تو ہم اس کے لئے تیار ہیں’۔گزشتہ روز بھی اتحادیوں اور حوثی قبائل نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر بھاری اسلحے کا استعمال کیا۔

مقامی رہائشیوں اور قبائلی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جانب سے سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر بے شمار راکٹ براسائے گئے ہیں جبکہ اس موقع پر دھماکوں اور فائرنگ کی شدید آوازیں بھی سنائی دی گئی ہیں اور سعودی ہیلی کپٹرز نے علاقے میں گشت بھی کیا ہے۔

خیال رہے کہ یمن کی قانونی حکومت کو حوثی باغیوں کے خلاف مدد فراہم کرنے کے لئے سعودی عرب کی سربراہی میں خلیجی ممالک کی افواج نے یمن میں فوجی کارروائی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اتحادیوں کی جانب سے گزشتہ 6 روز سے حوثی قبائل پر یمن کے مختلف علا قوں میں فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Yemen

PLO/Fatah and Iran: The Special Relationship | Dr. Francisco Gil-White

PLO/Fatah and Iran: The Special Relationship

Historical and Investigative Research – 25 May 2010 by Francisco Gil-White http://www.hirhome.com/iraniraq/plo-iran2.htm  Read this article in:

Español _____________________________________________________________… 7,262 more words

Israel

Nuclear Deal Deadline Missed...Now What!?!

Not surprisingly, the deadline for world powers to construct a “framework” for a nuclear deal with Iran has passed without an agreement.  And as suspected, the deadline means absolutely nothing, as negotiators remain in Switzerland (on their countries’ tax dollars) to continue fruitless talks with Iran. 397 more words

Current Events