Tags » Immigrants

ملائیشیا میں’تارکینِ وطن‘کی اجتماعی قبریں دریافت

ملائیشیا میں حکام نے کہا ہے کہ انھیں کئی اجتماعی قبریں ملی ہیں اور ان کے بارے میں خیال ہے کہ یہ پناہ کے متلاشی تارکینِ وطن کی ہیں۔

وزیرِ داخلہ زاہد حمیدی کے حوالے سے اخبار ملائیشیا سٹار نے لکھا ہے کہ یہ 17 قبریں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک ان خالی کیمپوں میں سے ملی ہیں جہاں انسانی سمگلر پناہ گزینوں کو رکھتے تھے۔

ان کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وہاں سے کتنی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔تھائی لینڈ کے اس روٹ سے بھی بہت قبریں ملیں تھیں جہاں سے انسانی سمگلر میانمار یعنی برما سے جانیں بچا کر بھاگنے والے روہنجیا مسلمانوں کو لے کر جاتے تھے۔لیکن یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ملائیشیا میں اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہوں۔

تھائی لینڈ نے انسانی سمگلروں کے نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار جوناتھن ہیڈ کی خصوصی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے تھائی لینڈ کی پوری کی پوری برادریاں سمگلروں کی مدد کرتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ تھائی لینڈ کے انسانی سمگلروں کے نیٹ ورک دوسرے سمگلروں سے تارکینِ وطن سے بھری پوری کی پوری کشیاں خرید کر انھیں اس وقت تک جنگلوں میں چھپائے رکھتے تھے

جب تک ان کے خاندان تاوان ادا نہیں کرتے۔ خیال ہے کہ ہجرت کرنے والے کئی لوگ یہاں بیماریوں اور بھوک سے ہلاک ہو گئے تھے۔ہر سال ہزاروں لوگ تھائی لینڈ کے ذریعے ملائیشیا سمگل کیے جاتے ہیں۔ ملائیشیا کے اخبار کا کہنا ہے کہ تازہ ترین قبریں ملائیشیا کی ریاست پرلس میں پادانگ بیسار اور وانگ کیلیان کے علاقوں کے نزدیک سے ملی ہیں۔

اخبار اتوسان ملائیشیا نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 30 اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں ’سینکڑوں انسانی ڈھانچے‘ پائے گئے ہیں۔ سٹار اخبار کے مطابق ان قبروں میں ہجرت کرنے والے تقریباً 100 روہنجیا مسلمانوں کی لاشیں ہیں۔ ان علاقوں کے سمندروں میں میانمار میں جور و ستم اور بنگلہ دیش میں غربت سے تنگ آ کر فرار ہونے والے ہزاروں تارکینِ وطن کشتیوں میں بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

ان میں سے 3,000 سے زیادہ ملائیشیا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے ساحلوں پر اتارے جا چکے ہیں۔گذشتہ ہفتے سے ملائیشیا اور انڈونیشیا تارکینِ وطن کی کشتیوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ میانمار نے بھی دو دن قبل ایک کشتی بچائی تھی۔ ملائیشیا اور انڈونیشیا نے اس بات پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے کہ وہ کشتیوں کو واپس سمندر میں نہیں بھیجیں گے

اور ان کے ساحل پر اترنے والوں کو عارضی پناہ دی جائے گی۔ تھائی لینڈ نے بھی کہا ہے کہ وہ کشتیوں کو واپس بھیجنا بند کر دے گا۔

Malaysia

24 may 2015 sunday

I did not grow up thinking women should be subservient, nor girl-y, nor dye their hair blonde. Make-up was frowned upon.

Yet, I admire women (and men) who dare to be flamboyantly feminine. 260 more words

Ignore Islamic State At Your Peril!

The United Nations and world governments reaction to the advances made by Islāmic State (I.S.) in Syria and Iraq are to say the least, shameful. Everybody watches the TV news or reads reports in the newspapers about the advances they are making and just shrug their shoulders: “What’s it got to do with me?” 888 more words

Britain

American Dream//American Reality

It was 1994 and a South Sudanese family came to America in search of oppurtunity and in search of the American dream. The parents were raised obeying their parents and working hard with no complaints, they came to America and hoped that this would be true for their kids, except with more oppurtunity. 254 more words

American Dream

Time to Grow the Mind Up

Mount Kinabalu, Sabah, Malaysia.

I live in Malaysia. Where I can proudly say that I am living in a multiracial country. Yes, indeed. But in the past few years, the number of immigrants have mushroomed. 402 more words

Rates for Sex Work Have Gone Down

The average hourly rate for services with a prostitute has dropped precipitously in recent years. Fist, the downturn in the economy that occurred during the 2007-08 financial crisis has made sex with prostitutes a luxury. 189 more words