Tags » Barbarism

Literacy Was Shameful in Ancient Thrace: Aelian Varia Historia, 8.6

“People say that none of the ancient Thracians knew how to read. In fact, the barbarians who live in Europe all believe that reading is the most shameful thing. 62 more words

Greek

شام کے قدیم شہرتدمیر پرداعش چند روز پہلے قابض ہوئے تھے،400 ہلاکتیں

شام کے سرکاری میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں نے قدیم شہر پامیرا پر چار دن پہلے قبضے کے بعد اب تک کم از کم 400 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

اس خبر کی فوری طور پر آزاد ذرائع سے تصدیق تو نہ ہو سکی لیکن بہت سے رضاکار اسی طرح کی ملتی جلتی خبریں پہنچا رہے ہیں۔ داعش کے عسکریت پسندوں نے کچھ دنوں پہلے عراق میں رامای پر قبضے کے بعد پچھلے بدھ کو پچاس ہزار نفوس پر مشتمل اس قدیم شہرکو شامی فوج سے چھین لیا تھا۔ گزشتہ سال امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی شروع ہونے کے بعد سے یہ داعش کی سب سے بڑی دو کامیابیاں تصور کی جا رہی ہیں، جس کے بعد امریکی حکمت عملی کے موثر ہونے پر سوال کھڑے ہونے لگے ہیں۔ شام کے سرکاری میڈیا نے شہر کے باسیوں کے حوالے سے بتایا کہ ’دہشت گرد اب تک 400 سے زائد لوگوں کو قتل کر چکےہیں۔۔۔انہوں نے حکومت سے تعاون اور احکامات نہ ماننے کا الزام لگاتے ہوئے لاشوں کی بے حرمتی بھی کی‘۔ خبر میں مزید بتایا گیا کہ درجنوں قتل ہونے والے سرکاری ملازمین تھے۔ داعش کے حامیوں نے انٹرنیٹ پر ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں جنگجو سرکاری عمارتوں کے ہر کمرے میں جا کر عملہ ڈھونڈنے کے ساتھ ساتھ وہاں آویزاں صدر بشار الاسد اور ان کے والد کی تصاویر اتار کرپھینکتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ رضا کاروں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ شہر کی سڑکوں پر سینکڑوں لاشیں پڑی ہیں۔ شام میں تشدد پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ’سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ نے بتایا کہ شہر پر قبضے سے پہلے کم از کم 300 فوجی لڑائی میں ہلاک ہوئے۔ آبزویٹری کے نمائندے رامی عبدالرحمان نے بتایا ’ شہر میں موجود شامی فوج کی بڑی تعداد غائب ہو گئی اور واضح نہیں ہو رہا کہ وہ اس وقت کہاں ہیں‘۔

Daulat Islamia

AUTOCRACY IS BY FAR SUPERIOR TO SO-CALLED DEMOCRACY

By His Divine Grace A. C. Bhaktivedanta Swami Prabhupāda

kāmam vavarsa parjanyah

sarva-kāma-dughā mahī

sisicuh sma vrajān gāvah

payasodhasvatīr mudā

TRANSLATION

During the reign of Mahārāja Yudhisthira, the clouds showered all the water that people needed, and the earth produced all the necessities of man in profusion. 690 more words

Bhakti Yoga - Devotional Service

Saudi Arabia: Beheading of 5 foreigners in Saudi Arabia triggers outcry from human rights campaigners, and WikiLeaks cables portray Saudi Arabia as a cash machine for terrorists

These two stories on Saudi Arabia fit together. After all, Saudi Arabia is an ally of the US which allows it to commit these atrocities. Mind you, a beheading is debatably more humane than years on death row waiting for the needle or the electric chair. 1,025 more words

Politics

Daily Police Misconduct 4.30.15

National Police Misconduct NewsFeed Daily Recap 04.28.15

” Here are the eight reports of police misconduct tracked for Tuesday, April 28, 2015:

  • Albuquerque, New Mexico: An officer was arrested for aggravated battery.
305 more words
Corruption

Daily Police Misconduct 4.29.15

National Police Misconduct NewsFeed Daily Recap 04.25.15 To 04.27.15

” Here are the 13 reports of police misconduct tracked for Saturday, April 25 to Monday, April 27, 2015:

385 more words
Corruption